تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ameer khusrau ka hindavi kalam gopi chand narang ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ameer khusrau ka hindavi kalam gopi chand narang ebooks"
شعر
ہر چند فقط مختار نہیں ہر چند فقط مجبور نہیںاک آہ تو بھر لوں اپنی خوشی اتنا بھی مجھے مقدور نہیں
کامل شطاری
شعر
آکاش کی جگ مگ راتوں میں جب چاند ستارے ملتے ہیںدل دے دے صنم کو تو بھی یہ قدرت کے اشارے ملتے ہیں
عبدالہادی کاوش
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
چاند سا مکھڑا اس نے دکھا کر پھر نیناں کے بان چلا کرسنوریا نے بیچ بجریا لوٹ لیو بس نردھن کو
عبدالہادی کاوش
شعر
گرچہ کیفیت خوشی میں اس کی ہوتی ہے دو چندپر قیامت لطف رکھتی ہے یہ جھنجھلانے کی طرح